نیو ٹاؤن ریلوے گیٹ سے متعلق مطالبہ ۔وانمباڑی کے ایم ایل اے نے سدرن ریلوے کے جنرل منیجر سے ملاقات کی

نیو ٹاؤن ریلوے گیٹ سے متعلق مطالبہ ۔وانمباڑی کے ایم ایل اے نے سدرن ریلوے کے جنرل منیجر سے ملاقات کی

نیو ٹاؤن ریلوے گیٹ سے متعلق مطالبہ ۔وانمباڑی کے ایم ایل اے نے سدرن ریلوے کے جنرل منیجر سے ملاقات کی

وانمباڑی۔19جون( پریس ریلیز)۔انڈین یونین مسلم لیگ ، وانمباڑی اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے ایس ایس بی فاروق باشاہ نے سدرن ریلوے کے جنرل منیجر آر این سنگھ سے کورٹسی ملاقات کی ۔ اس میٹنگ کے دوران ایم ایل اے نے وانمباڑی نیو ٹاؤن علاقے میں ریلوے لیول کراسنگ (ایل سی 81) LC. )سے متعلق درخواست کے بارے میں گفتگوکی۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عوام کے اس طویل انتظار کے مسئلے کا جلد از جلد کوئی اچھا حل تلاش کرنے کے لیے کارروائی کی جانی چاہیے۔سدرن ریلوے منیجر نے ییقین دلایا کہ اس سلسلے میں سدرن ریلوے انتظامیہ کی جانب سے مناسب کارروائی کی جائے گی۔

By Maqsood

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے