Skip to content
سید سیف الدین قادری سکریٹری انجمن خادم المسلمین کاچی گوڑہ نے تلنگانہ اُردو اکیڈیمی تلنگانہ کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر وی کرشناکے نئے عہدہ پر ترقی پر تہنیت و گل پوشی شالپوسی اور مبارکباد پیش کی
حیدرآباد۔10مارچ2025 (سرفراز نیوز)
سید سیف الدین قادری سکریٹری انجمن خادم المسلمین کاچی گوڑہ، ڈاکٹر علی بازہر ھما ایڈیٹر ماہنامہ تلنگانہ میگزین، حافظ و قاری ڈاکٹر خواجہ قادری ڈائرکٹرنشر ٹی وی اور ڈاکٹر سید حبیب امام قادری صحافی نے اردو زبان ادب کے فروغ میں نمایاں رول وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائرکٹر تلنگانہ اُردو اکیڈیمی سے آج خصوصی ملاقات کرتے ہوئیں دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ تلنگانہ اُردو اکیڈیمی کئی عرصہ سے بے لوث اردو زبان ادب سے محبت کرتے ہیں اُردو زبان سے سچی محبت اور وی کرشنا نے اردو اکیڈیمی میں اپنی خدمات انجام دیتے ہوے آرہے ہیں
اور اُردو اکیڈیمی کے کئی صدور اورڈائرکٹرس کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں ‘ اُردو زبان ادب کے فروغ میں نمایاں رول ادا کرنے کی مثال رکھتے ہیں ‘وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائرکٹرکے عہدہ پر ترقی پا کر اُردو حلقہ ادب میں خوشی پایی جارہی ہے اس لئے بھی کے اُردو زبان ادب اور گنگا جمنی تہذیب و ثقافت کے لئے وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں سید سیف الدین قادری نے وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائرکٹرکے عہدہ پر فائز ہونے کے موقع دلی مبارکباد پیش کرتےبتایا
کہ ماضی حال اور مستقبل میں بھی وی کرشنا اسسٹنٹ ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی اپنی خدمات انجام دیتے رہیں گے اورتلنگانہ اردو اکیڈیمی کے تمام اسکیمات پر عمل آوری کیلئے چیرمین اردو اکیڈیمی تلنگانہ کو باخبر کرتے رہیں گے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے لئے وی کرشنا صاحب کے خدمات کو اردو دنیائے ادب بلخصوص تلنگانہ اکیڈیمی کے لئے وی کرشنا کے خدمات جاری و ساری ہے اور گنگا جمنی تہذیب و ثقافت کے لئے مثالی خدمات کے آج حیدرآباد دکن میں زبان ادب اور تعلیمی خدمات انجام دیتے والے شخصیات تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر وی کرشنا کو تہنیت و گل پوشی شالپوسی اور مبارکباد پیش کرتے ہو ئیں کئی خبریں دیکھ کر مسرت ہوئی ہے اور اس مو قعہ پر تلنگانہ اُردو اکیڈیمی سنئیر اسسٹنٹ اطہر خان بھی موجود تھے
Like this:
Like Loading...