Skip to content
سعودی انٹری ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد دیر سے روانگی پر 50 ہزار ریال جرمانہ ہوگا
ریاض ،۲۳؍اپریل(اے ایچ میم)
سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سعودی انٹری ویزا کی میعاد ختم ہونے کے بعد روانگی میں تاخیر کرنے والے کسی بھی غیر ملکی پر 50 ہزار ریال تک جرمانہ، چھ ماہ تک قید اور ملک بدری عائد کی جائے گی۔ وزارت داخلہ نے مملکت سعودی عرب میں نافذ حج اور عمرہ کے ضوابط اور ہدایات پر عمل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
Like this:
Like Loading...