Skip to content
کاماریڈی میں حالیہ ناگہانی واقعہ میں نوجوانوں کی گرفتاری پر محمد علی شبیر کی جانب سے راحت رسانی اور رہائی کے احکامات
کاماریڈی،30ستمبر( الہلال میڈیا)
کاماریڈی میں مُسلم اراکین بلدیہ و مُسلم دانشور و نوجوانوں نے آج ریاستی مشیر اقلیتی و ایس سی ایس ٹی مُحمد علی شبیر سے کاماریڈی کے آر اینڈ پی گیسٹ ھاوس میں مُلاقات کرتے ہوے بتایا کہ جیودان ھائی اسکول میں جو واقع پیش آیا جسکے تحت مُسلم و غیر مُسلم 56 نوجوانوں پر پولیس نے مقدمات درج کرتے ہوئے جس میں سے 18 نوجوان نظام آباد کی جیل میں محروس کیا گیا اس خصوص میں مُحمد علی شبیر منصف ٹی وی کو بتایاکی جو واقع جیودان ھائی اسکول کے پی ٹی سر ناگاراجو نے حرکت کی جسکے لیے چایلڈ آفیسر نے سخت ایکشن لیتے ہوے پولیس نے مُجرم کو پوسکو مُقدمات کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوے نظام آباد کے جیل منتقل کردیا اسکے باوجود طُلباء تنظیم اے بی وی پی سی پی آی ایم تنظیموں کال دے کر نوجوانوں کو جماکرواکر اسکول انتظامیہ کے خلاف سلوگن دے رہے تھے اسی اثناءمیں ایک یوٹیوب چینل رپوٹر نے 6 سالہ مظلومہ طالبہ کے فوت ہوجانے کی افوہاپھیلادی جسکے وجہ سے نوجوانوں میں غم و غصہ بھڑک اٹھا اسکول میں توڑ پھوڑ مچادی پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس پر دو غُنڈا اناسر نے پولیس پر پٹھراو کردیا جسکی وجہ سے 4 پولیس مُلازین زخمی ہوگیے جو حیدرآباد کے دواخانے میں زیر اعلاج ہیں جسکے بعد پولیس نے سی سی کیمروں کی مدت سے 57 افرد پر مقدمات درج کردتے ہوئے جس میں 18 نے نوجوانوں کو گرفتار کیاگیا۔
کاماریڈی سے محمد علی شبیر کو لگاتار فون آنے گرفتاریوں کے تسلسل سے باخبر کرانے پر ڈی آی جی سُپرٹینڈیٹ پولیس اور ڈی سی پی کاماریڈی کو احکام دیکر گرفتاریاں مشیر خاص تلنگانہ محمد علی شبیر نے روکوادی اور 57 افرد میں جولوگ اپنے بھای بہن دُختران و فرزندان کو جو جیودان میں زیر تعلیم ہیں اسکول سے گھر لیجانے آئے تھے ان افراد کو بھی سی سی ٹی وی کی مدد سے حراست میں لیا گیا اور جو لوگ زیر تعلیم ہیں وہ لوگوں کی کونسلنگ کرکے نام ہٹادینے کے احکام جاری کر دیئے گئے ہیں جس پر کاماریڈی کے اراکین بلدیہ و دانشوروں نے مُحمد علی شبیر مشیر خاص تلنگانہ گورنمنٹ کا شُکریہ اداکیا اس موقع پر رکن بلدیہ مُحمد امجد پرویز احمد کانگریسی قائد سید انور احمد سابقہ نائب صدرنشین بلدیہ کاماریڈی میر فاروق علی
سنیر ایڈوکیٹ ایم اے مقیم جو مُحمد علی شبیر فاونڈیشن کے تحت جیل میں محروس 18 نوجوانوں کی آج بیل کے لیے درخوست عدالت میں پیش کی اور محمد علی شبیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ جو افراد اب تک گرفتار نہیں ہوئے انکے لیے بھی اینٹی سیفٹی بیل کے زریعہ راحت رسانی کی خدمات انجام دی جائے گی
Like this:
Like Loading...