Skip to content
Al Hilal Media.

Al Hilal Media.

Editor : Maqsood Yamani

Menu
  • اہم خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • عالم عرب
  • مضامین
  • اسلامیات
  • حیدرآباد
  • کھیل و تفریح
  • مذہبی خبریں
  • ہمارے بارے میں
  • Advertisement
Menu

سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی

Posted on 13-10-202413-10-2024 by Maqsood

سعودی غوطہ خور جوڑے کی سمندر کی گہرائی میں منگنی

ریاض،13اکتوبر (ایجنسیز)

عرب میڈیا کے مطابق سعودی غوطہ خور جوڑے حسن ابو العلا اور یاسمین دفتر دار نے بحیرہ احمر میں سمندر کی گہرائی میں اپنی منگنی کی رسم ادا کی۔جوڑے نے منگنی کو یادگار اور منفرد بنانے کیلیے ایک زیرآب پلیٹ فارم پر ایک دوسرے کو انگوٹھیاں پہنائیں۔رپورٹ کے مطابق اس موقع پر ان کے دوستوں نے عرب روایات کے مطابق مخصوص انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔سعودی جوڑے کی منفرد انداز میں منگنی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور اس پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ ماضی میںبھی کئی جوڑوں نے سمندر کی گہرائی میں جاکر منگنی کی رسم ادا کی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Cont: +91 99855 61218

اشتہارات

Like Us On Facebook

Facebook Pagelike Widget

مضمون نگار کے خیالات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے

©2025 Al Hilal Media. | Built using WordPress and Responsive Blogily theme by Superb