شمالی غزہ کے ایک لاکھ شہری اسرائیلی کارروائی کی وجہ سے پھنس کر رہ گئے: ایمرجنسی سروس غزہ،29اکتوبر (ایجنسیز) فلسطینی ایمرجنسی سروس نے کہا ہے کہ پیر کے روز اسرائیلی ٹینک غزہ کے دو قصبوں اور ایک تاریخی پناہ گزین کیمپ میں اندر تک داخل ہو گئے جس کے نتیجے میں لگ بھگ ایک لاکھ…
Category: عالم عرب
عالم عرب
پاسداران انقلاب: اسرائیل پر جلد ہی سخت حملے کیے جائیں گے
پاسداران انقلاب: اسرائیل پر جلد ہی سخت حملے کیے جائیں گے ایران،29اکٹوبر( نیوز ایجنسیز) تہران کی جانب سے اسرائیل کو سخت جواب دینے کی دھمکی دینے کے بعد پاسداران انقلاب نے بھی اپنی دھمکیوں کا اعادہ کیا ہے۔ 26 اکتوبر کواسرائیلی حملے میں ایران کے تین علاقوں میں میزائل مینوفیکچرنگ ہیڈ کوارٹرز اور فضائی دفاع…
وژن 2030 سعودی عرب میں خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے: شہزادی ریما
وژن 2030 سعودی عرب میں خواتین کی زندگیاں بدل رہا ہے: شہزادی ریما ریاض،29اکتوبر ( ایجنسیز) امریکہ میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ سعودی ویژن 2030 نے مملکت میں خواتین کی زندگیوں کو بدل دیا ہے، کیونکہ اصلاحات سے خواتین کو سرکاری اور نجی شعبوں میں مزید مواقع…
سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹیو سمٹ، عالمی شخصیات شرکت کریں گی
سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹیو سمٹ، عالمی شخصیات شرکت کریں گی ریاض ،29اکتوبر (ایجنسیز ) سعودی عرب میں فیوچر انوسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے جو31 اکتوبر 2024 تک ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کنونشن سینٹر میں جاری رہے گی۔وزیراعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت کے لیے منگل سے سعودی…
غزہ کے لیے نئی تجویز: آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی
غزہ کے لیے نئی تجویز: آٹھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 28 روز کی جنگ بندی نیویارک،29اکتوبر (ایجنسیز) امریکی مرکزی انٹیلی جنس ایجنسی CIA کے ڈائریکٹر بیل بیرنز نے اتوار کے روز اپنے اسرائیلی اور قطری ہم منصب کے ساتھ غزہ اور قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ایک نئے فارمولے پر بات چیت…
امارات کا نیا ٹریفک قانون: پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانے ہوں گے
امارات کا نیا ٹریفک قانون: پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانے ہوں گے دبئی،29اکتوبر ( ایجنسیز ) متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا ہوگا۔نیا ٹریفک قانون 29 مارچ 2025 سے نافذ کیے جانے کی توقع ہے۔سڑک استعمال…
سعودی عرب میں فنانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان
سعودی عرب میں فنانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان ریاض ، 28اکتوبر (ایجنسیز) سعودی سینٹرل بینک ’ساما‘ نے فنانسنگ اداروں کے لیے نئے ضوابط کا اعلان کیا ہے جن کا تعلق فنانسنگ کی ماہانہ قسط کی وصولی سے متعلق ہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق سامانے فنانسنگ اداروں کو کلائنٹ سے ماہانہ قسط وصول…
اسرائیل کے ایران پر حملے، ا س سلسلے میں کیا جاننا ضروری ہے؟
اسرائیل کے ایران پر حملے، ا س سلسلے میں کیا جاننا ضروری ہے؟ نیویارک ، 28اکتوبر (ایجنسیز ) رواں ماہ کے آغا میں جب ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کیے تھے اس بات کی توقع کی جا رہی تھی کہ اسرائیل ان کا جواب دے گا اور اس جوابی کارروائی کے ممکنہ اہداف…
پاکستان سے مظلوم فلسطینیوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ
پاکستان سے مظلوم فلسطینیوں کیلئے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ اسلام آباد،27اکتوبر (ایجنسیز) پاکستان نے غزہ میں جنگ زدہ فلسطینی بھائیوں کے لیے موسم سرما کے پیش نظر 100 ٹن وزن پر مشتمل کمبل اور خیمے بھجوا دیئے ہیں۔یہ امدادی سامان اردن کے راستے غزہ جاسکے گا۔ یہ بات پاکستان کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے…
بیت لاھیہ میں اسرائیلی بمباری میں40 افراد جاں بحق،80 زخمی
بیت لاھیہ میں اسرائیلی بمباری میں40 افراد جاں بحق،80 زخمی غزہ؍بیت لاھیہ ،27اکتوبر (ایجنسیز) غزہ کے شمالے علاقے بیت لاھیہ میں اسرائیلی فوج نے جنگی طیاروں سے فلسطینیوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم چالیس فلسطینی جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔طبی ذرائع نے اتوار کو اطلاع دی ہے…










