جبالیہ میں بیسیوں فلسطینی گرفتار، اسرائیلی فوج کا توہین آمیز سلوک غزہ، 26اکتوبر ( ایجنسیز) شمالی غزہ میں جبالیا کیمپ میں تقریباً دو ہفتوں کے محاصرے اور پرتشدد بمباری کے بعد اسرائیلی افواج نے کمال عدوان ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ یہ وہ ہسپتال تھا جو اس علاقے میں کام کر رہا تھا۔ ایمبولینس اور…
Category: عالم عرب
عالم عرب
ایران پر اسرائیلی حملہ، 100 سے زائد طیاروں اور ڈرونز کا استعمال
ایران پر اسرائیلی حملہ، 100 سے زائد طیاروں اور ڈرونز کا استعمال مقبوضہ بیت المقدس، 26اکتوبر (ایجنسیز) ایران پر اسرائیل کی طرف سے جمعے اور ہفتے کی درمیان شب شروع کیے گئے حملوں کی تفصیلات سامنے آنے لگ گئی ہیں۔ اگرچہ دونوں طرف سے ان حملوں کی کامیابی اور ناکامی کے متضاد دعوے سامنے آئے…
امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی
امریکی قانون سازوں کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی اسلام آباد، 25اکتوبر (ایجنسی ) پاکستان دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی قانون سازوں کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے جو بائیڈن کو خط سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے…
اسرائیل اور حماس کا غزہ جنگ پر مذاکرات کے لیے آمادگی کا عندیہ
اسرائیل اور حماس کا غزہ جنگ پر مذاکرات کے لیے آمادگی کا عندیہ مقبوضہ بیت المقدس، 25اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات میں خفیہ ایجنسی کے سربراہ شرکت کریں گے ،جبکہ دوسری جانب حماس نے اس عہد کا اظہار کیا ہے کہ معاہدہ طے پانے کی صورت میں لڑائی بند…
انقرہ میں دفاعی تنصیب پر حملہ، ترکیہ کی کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کارروائی
انقرہ میں دفاعی تنصیب پر حملہ، ترکیہ کی کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف کارروائی انقرہ، 24اکتوبر (ایجنسیز) ترکیہ نے بدھ کو دفاعی تنصیب پر ہونے والے حملے کے بعد کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے خلاف عراق اور شام میں کارروائی کی ہے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ترکیہ کی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ…
اسرائیلی بمباری سے لبنانی قصبے کھنڈر، اسرائیل کی اشتعال انگیز ویڈیو جاری
اسرائیلی بمباری سے لبنانی قصبے کھنڈر، اسرائیل کی اشتعال انگیز ویڈیو جاری بیروت ، 24اکتوبر (ایجنسیز) لبنان کے جنوب پر کئی ہفتوں سے اسرائیل کے شدید فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران میں کئی قصبوں میں تقریبا روزانہ کی بنیاد پر جھڑپیں ہو رہی ہیں اور ساتھ تباہی کے خوف ناک مناظر سامنے…
غزہ: اسرائیلی حملوں میں 42 افراد ہلاک، شمال میں ٹینکوں کا محاصرہ سخت
غزہ: اسرائیلی حملوں میں 42 افراد ہلاک، شمال میں ٹینکوں کا محاصرہ سخت غزہ، 24اکتوبر (اایجنسیز) طبی ماہرین اور رہائشیوں نے بتایا کہ بدھ کے روز غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 42 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینی محصور علاقے کے شمالی حصوں، اسپتالوں اور پناہ گاہوں کا محاصرہ تنگ کر دیا…
ترکی کے دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا حملہ، 3 افراد ہلاک. پانچ زخمیوں سمیت دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔
ترکی کے دارالحکومت میں دہشت گردی کا بڑا حملہ، 3 افراد ہلاک. پانچ زخمیوں سمیت دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ترکیہ،23؍اکٹوبر( ایجنسیز) ترکی کے دارالحکومت میں ایک بڑا دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے۔ اس حملے میں کئی لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ حملہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ…
جی سی سی ممالک میں مقیم غیرملکی امارات کا ای ویزا کیسے حاصل کریں؟
جی سی سی ممالک میں مقیم غیرملکی امارات کا ای ویزا کیسے حاصل کریں؟ دبئی،23کتوبر (ایجنسیز ) متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل گورنمنٹ نے کہا ہے کہ جی سی سی ممالک میں مقیم تمام تارکین وطن اب وزٹ کیلئے 30 دن کے ای ویزے کی درخواست دے سکتے ہیں۔الامارات الیوم کے مطابق ڈیجیٹل گورنمنٹ کا…
اردوغان کا فتح اللہ گولن کے پیروکاروں کا تعاقب جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
اردوغان کا فتح اللہ گولن کے پیروکاروں کا تعاقب جاری رکھنے کے عزم کا اظہار انقرہ،23کتوبر (ایجنسیز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان اتوار کو انتقال کر جانے والے مبلغ فتح اللہ گولن اور ان کے پیروکاروں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں غدار قرار دیا ہے اور عالمی سطح پر ان (پیروکاروں) کا تعاقب کرنے…










