ہریانہ انتخابات ایک جائزہ. بی جے پی کی شکست کے لیے اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہونا پڑے گا ازقلم:عبدالغفارصدیقی 9897565066 کانگریس ہریانہ میں ایک بار پھر ہار گئی ۔دوسرے الفاظ میں بی جے پی تیسری بار جیت گئی ۔حالانکہ ہریانہ انتخابات کے اعلان سے قبل اور دوران انتخابات نیز مابعد الیکشن کے ایگزٹ…
Category: مضامین
ایران پر ممکنہ حملہ: علاقائی جنگ کا خدشہ, پیچیدہ صورتحال
ایران پر ممکنہ حملہ: علاقائی جنگ کا خدشہ, پیچیدہ صورتحال شیخ سلیم ویلفیئر پارٹی آف انڈیا حالیہ دنوں میں اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر اسرائیل کی طرف سے ایران کی جوہری اور تیل کی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی خبروں نے خطے میں خطرے…
بابا صدیقی کا قتل اوربی جے پی کاکھوکھلا دعویٰ
بابا صدیقی کا قتل اوربی جے پی کاکھوکھلا دعویٰ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان اترپردیش کے وزیر اعلیٰ بڑی شان سے غنڈہ گردی کے خاتمہ کا دعویٰ کرتے ہیں مگر آئے دن یوپی اور ملک میں پیش آنے والے جرائم کے واقعات اس کی پول کھول دیتے ہیں۔ ممبئی شہر کے اندر 66 سالہ ضیاء…
ہریانہ انتخاب : ذات پات کے اعدادو شمارکا پوسٹ مارٹم
ہریانہ انتخاب : ذات پات کے اعدادو شمارکا پوسٹ مارٹم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ہریانہ کو ’36برادری‘ کا صوبہ کہا جاتا ہے۔ ان بڑی ذاتیں جاٹ، کھتری / اروڑہ، برہمن، بنیا (اگروال)، گوجر، راجپوت، پنجابی (ہندو)، سنار، سینی، آہیر، رور اور کمہاروغیرہ شمار ہوتا ہے۔ صوبے میں موجود درج فہرست ذاتوں (SC) میں تقریباً…
ذرائع ابلاغ کی درگت: کیوں اور کیسے ؟
ذرائع ابلاغ کی درگت: کیوں اور کیسے ؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی کی بابت بجا طور پر کہا جاتا ہے کہ ’میڈیا‘ کے شیر ہیں اور اگر وہ ان کی تعریف و توصیف چھوڑ دے تو وہ بھیگی بلی بن جائیں گے ۔ حکومتِ وقت میڈیا کو کیسے اپنے قابو…
خواتین اوررات کی ڈیوٹی
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خواتین اوررات کی ڈیوٹی شمع فروزاں 2024.10.11 ازقلم:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قدرت کا نظام یہ ہے کہ جو چیزیں لطیف اور نازک ہوتی ہیں اور لوگوں کے لئے مرکز توجہ بنتی ہیں ، انھیں مستور و محفوظ حالت میں رکھا جاتا ہے ، مٹی اور پتھر کا انبار سطح زمین…
جمعہ نامہ: ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات
جمعہ نامہ: ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ارشادِ ربانی ہے:’’ (اے مسلمانو!) ان کے (مقابلے کے) لئے تم سے جس قدر ہو سکے (ہتھیاروں اور آلاتِ جنگ کی) قوت مہیا کر رکھو اور بندھے ہوئے گھوڑوں کی (کھیپ بھی) ‘‘۔ اس آیت میں قوت سے مراد تیر اندازی بھی ہے…
جموں کشمیر میں بی جے پی اوندھے منہ کیوں گری؟
جموں کشمیر میں بی جے پی اوندھے منہ کیوں گری؟ ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ملت کے بہت سارے دانشور مسلمانوں میں سیاسی شعور کی کمی کا رونا روتے ہیں ۔ ایسے لوگوں کو ہریانہ اور جموں کشمیر کے نتائج کا موازنہ کرنا چاہیے۔ انہیں پتہ چلے گاکہ مسلمانوں نے بی جے پی کی ساری سازشوں کو…
ہریانہ انتخابی نتائج اور صد سالہ تقاریب تاسیس آرایس ایس
ہریانہ انتخابی نتائج اور صد سالہ تقاریب تاسیس آرایس ایس ازقلم: نقاش نائطی ۔ +966563677707 عوامی رجحان سے پرے ہریانہ انتخابی نتائج کو، آرایس ایس صد سالہ شاندار تقاریب 2025 سے جوڑ کر دیکھا جائے تو، جو کچھ ہریانہ انتخابی نتائج الٹ پھیر سامنے آتے ہیں،بالکل آرایس ایس پلاننگ کے تحت آئے محسوس ہوتے ہیں۔…
الٹ گئی بازی پلٹ گیا کھیل
الٹ گئی بازی پلٹ گیا کھیل ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ہریانہ اور جموں کشمیر کے انتخابات کی گنتی کا دن تو کسی ایکشن تھرلر سے بھی زیادہ دلچسپ ہوگیا کیونکہ نہ ہوا چلی اور نہ آندھی آئی ۔ سونامی کا تو کہیں دور دور تک نام و نشان نہیں تھا اں یہ ضرور ہوا…










