نئی دہلی۔16جون(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) کی قومی جنرل سکریٹری یاسمین فاروقی نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں راجستھان حکومت کے پولیس دستاویزات میں اردو اور فارسی الفاظ کو ہندی الفاظ سے تبدیل کرنے کے حکم کی سخت مذمت کی ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ یہ فیصلہ…
Category: قومی خبریں
رحمانی 30 کے طلبہ کی (NEET 2025) میں ایک بار پھر تاریخی کامیابی،
رحمانی 30 کے طلبہ کی (NEET 2025) میں ایک بار پھر تاریخی کامیابی، ملک کے سبھی اقلیتی ادارے میں سب سے زائد 500+ مارکس حاصل کیا عباد الحق، جھارکھنڈ نے 628 مارکس کے ساتھ جنرل کیٹوگری رینک 284 حاصل کیا رحمانی30 پریس ریلیز 15 جون 2025 ملک میں میڈیکل داخلہ امتحانات کی 37 سالہ تاریخ…
ہندوستان کی جی ڈی پی اور دیہی معیشت پر عید قربان کے اثرات
ہندوستان کی جی ڈی پی اور دیہی معیشت پر عید قربان کے اثرات ازقلم: نقاش نائطی . 00966562677707 ہندوستان کی جی ڈی پی اور دیہی معیشت پر عید قربان کے اثرات https://www.linkedin.com/pulse/impact-eid-al-adha-indias-gdp-rural-economy-dr-mohamed-yasir-j6mjc 2 ہزار قبل مسیح بنو اسرائیل کے موقر نبی حضرت ابراہیم علیہ کے، اپنے بڑھاپے میں پیدا ہوئے جوان سال بیٹے حضرت اسماعیل…
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی ایئر انڈیا کے اس طیارہ میں سوار تھے۔
گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی ایئر انڈیا کے اس طیارہ میں سوار تھے۔ احمد آباد،12جون(ایجنسیز)احمد آباد ایئر انڈیا کا طیارہ حادثہ: گجرات کے احمد آباد میں آج ایک بڑا حادثہ ہوا۔ احمد آباد میں ایئر انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔ اب تک 30…
غزہ میں امدادی تقسیم کا ماڈل "موت کی دعوت” کے مترادف ہے:انروا کا انتباہ
دبئی،8جون(العربیہ/ ایجنسیز)اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے غزہ میں امدادی سامان کی تقسیم کے موجودہ طریقہ کار کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے "موت کی دعوت” قرار دیا ہے۔ اس بیان سے چند ہی گھنٹے قبل، امریکہ اور اسرائیل کے تعاون سے قائم "غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن” نے سلامتی کے…
ہندوستان کو پاکستان سے جوڑنا یا اس کے برابر نہیں سمجھا جانا چاہئے: کھرگے۔
ہندوستان کو پاکستان سے جوڑنا یا اس کے برابر نہیں سمجھا جانا چاہئے: کھرگے۔ نئی دہلی:5جون(ایجنسیز)کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے ایک تفصیلی ایکس (سابق ٹویٹر) پوسٹ میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشت گردی کے معاملے پر ہندوستان کے موقف کو سمجھے اور اس کی حمایت کرے۔ انہوں نے دو ٹوک انداز…
وقف قانون کے خلاف مغربی بنگال کے سبھی 23اضلاع کے مجسٹریٹ اورگورنرکو ایک ساتھ میمورنڈم
وقف قانون کے خلاف مغربی بنگال کے سبھی 23اضلاع کے مجسٹریٹ اورگورنرکو ایک ساتھ میمورنڈم مسلم پرسنل لا بورڈ کے زیراہتمام مولانا محمد ابوطالب رحمانی کی سرپرستی میں تحفظ وقف تحریک جاری کولکاتہ 3جون(پریس ریلیز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے ملک گیر سطح پر وقف بچاو مہم جاری ہے جس…
ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹر یٹ میٹنگ میں ذات پات کی مردم شماری اور حلقوں کی حد بندی کے متعلق قرارداد منظور
ایس ڈی پی آئی قومی سکریٹر یٹ میٹنگ میں ذات پات کی مردم شماری اور حلقوں کی حد بندی کے متعلق قرارداد منظور بنگلور۔29مئی (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آ ف انڈیا (ٔSDPI) کی قومی سکریٹریٹ میٹنگ مئی 2025کو بنگلور میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے موجودہ سیاسی منظر نامے جیسے ذات پات کی…
ٓایس ڈی پی آئی کے وفد نے علی گڑھ ہجومی تشدد حملہ متاثرین سے ملاقات کی اور انصاف کا مطالبہ کیا
ٓایس ڈی پی آئی کے وفد نے علی گڑھ ہجومی تشدد حملہ متاثرین سے ملاقات کی اور انصاف کا مطالبہ کیا لکھنئو 28مئی(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPIٌ)، اتر پردیش کے ایک وفد نے ریاستی نائب صدر مہنئدر سنگھ کی قیادت میں کل علی گڑھ میڈیکل اسپتال میں ہجومی تشدد حملے کے متاثرین…
وزیر اعظم آپ صرف وعدے کرتے ہیں – پروفیسر کے ایم قادر محی الدین
پالا کاڈ۔18مئی(پریس ریلیز)انڈین یونین مسلم لیگ (آئی یو ایم ایل) کے قومی صدر پروفیسر کے قادر محی الدین نے کہا کہ مسلم کمیونٹی ملک کے اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی حفاظت کرتی ہے اور آئین پر پختہ یقین رکھتی ہے۔ وہ سوتنترا کسان سنگم کی گولڈن جوبلی تقریبات کے اختتام پر نمائندوں کے…










