سایہ فگن ہونے کو ہے ماہِ رمضان ! ازقلم:مفتی عبدالمنعم فاروقی 9849270160 ماہِ مقدس رمضان المبارک کی آمد بالکل قریب ہے،ماہِ مبارک کی آمد کے لئے صرف ایک دو روز ہی رہ گئے ہیں،ان شاء اللہ ماہِ مبارک آئے گا اور ہم پر سایہ فگن ہوجائے گا ، ماہِ مبارک وہ مہینہ ہے جسے دوسرے…

