فرحت اللہ غوری کی ویڈیو سے خفیہ ایجنسیوں کی نیند اڑگئی نئی دہلی،۲۸؍اگست ( آئی این ایس انڈیا ) ان دنوں ایک ویڈیو نے خفیہ ایجنسیوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سے انٹیلی جنس ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔ دراصل اس ویڈیو میں دہشت گرد فرحت اللہ غوری…

