نئی دہلی،28نومبر ( ایجنسیز) کیرالہ کے وایناڈ سے ضمنی انتخاب جیتنے والی پرینکا گاندھی نے آج رکن پارلیمنٹ کے طور پر حلف لیا۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے انہیں حلف دلایا۔ اس موقع پر پورا گاندھی خاندان پارلیمنٹ میں موجود تھا۔ اس کے ساتھ ہی گاندھی خاندان کا ایک اور رکن ملک کی…