نئی دہلی ،5فروری (ایجنسیز ) غیر قانونی ہندوستانی تارکین وطن کی پہلی کھیپ امریکی سی-147 طیارے کے ذریعے ہندوستان پہنچ گئی ہے۔ اس طیارے میں 104 ہندوستانی سوار ہیں۔ امریکہ سے 100 سے زیادہ جلاوطن ہندوستانی تارکین وطن کو لے کر ایک فوجی طیارہ بدھ کی سہ پہر امرتسر کے سری گرو رام داس جی…