جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر کے زیر اہتمام یک روزہ میڈیا و ڈیجیٹل میڈیا ورکشاپ کا کامیاب انعقاد میڈیا اپنے بیانیہ کے ذریعے عوام کی سوچ کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہمارے پاس لوگوں کی سوچ کو تبدیل کرنے کے لیے نیوز ایجنسی کا ہونا ضروری ہے۔ (مسیح الزماں انصاری) ناگپور۔ 15 دسمبر رپورٹ…

