نئی دہلی،8دسمبر (ایجنسیز ) سنبھل سانحہ اوراجمیردرگا ہ پرہندوؤں کے دعوے کے پس منظرمیں جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون کے تعلق سے داخل پٹیشن پر12 دسمبرکودوپہرساڑھے تین بجے چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کرے گی۔ اس بینچ میں جسٹس سنجے کماراورجسٹس…

