ناسا کا اعتراف : ہندوستان پچھلے 20 سالوں میں خلائی شعبے میں بہت کامیاب رہا ہے نئی دہلی، 13جولائی (آئی این ایس انڈیا ) خلائی شعبے میں ہندوستان کی کامیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے ناسا کے سابق خلاباز اسٹیو لی اسمتھ نے کہا کہ ہندوستان نے وہ کام کیا ہے جو دنیا کی تاریخ میں…

