اڈانی اور مودی : من تو شُدم تو من شُدی، من تن شُدم تو جاں شُدی ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوان پارلیمان کے سرمائی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آئین پر بحث کے حوالے سے تو اتفاق رائے ہوگیا مگر اڈانی اور سنبھل پر اختلافات جاری ہیں۔ حزب اختلاف کا گوتم اڈانی…

