اوقاف اور آئین کی حفاظت کے لیے مسلم پرسنل لابورڈ کو مضبوط کریں اور متحد رہیں:مولانا محمد ابوطالب رحمانی کولکاتہ میں منعقدآئین بچاؤ اجلاس میں لاکھوں مسلمانوں کی شرکت،تحفظ اوقاف وآئین پر عمائدین کاخطاب کولکاتہ19نومبر(پریس نوٹ) آج کولکاتا شہر میں بنگال کے لاکھوں مسلمانوں نے ایک عظیم الشان اور تاریخی آئین بچاؤاجلاس منعقد کیا، جس…

