چین کی اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر پابندیاں، خدشات کیا ہیں؟ واشنگٹن، 8فروری (ایجنسیز) چین کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سافٹ ویئر ڈیپ سیک کے لانچ کے بعد سے امریکہ، آسٹریلیا اور تائیوان سمیت کئی ممالک کی حکومتوں نے سرکاری ڈیوائسز پر اس کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔وی او اے…