وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی- آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نئی دہلی، 4 ،اگست 2024 آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013، میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت و نوعیت بدل جائے یا اس کو…

