بھاگوت، گاندھی- امبیڈکر کے نظریے کو ہندوستان کے ہر ادارے سے مٹا رہے ہیں: راہل پٹنہ، 18جنوری (ایجنسیز ) لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی ہفتہ (18 جنوری 2025) کو بہار کے دورے پر ہیں۔ کانگریس لیڈر پٹنہ کے باپو آڈیٹوریم میں آئین تحفظ کانفرنس میں پہنچ چکے…

