ایک ملک ایک انتخاب کے احمقانہ دلائل کا پوسٹ مارٹم ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان وطنِ عزیز میں کہ1952ء سے 1967ء تک تمام انتخابات ایک ساتھ ہوتے تھے۔ اس کے بعد لاء کمیشن نےاٹل جی کے زمانے میں (1999ء) میں پانچ برسوں کے اندر لوک سبھا اور تمام قانون ساز اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات…

