بسم اللہ الرحمن الرحیم غیرقانونی حراست و معاوضہ کا ایک دلچسپ معاملہ —– از قلم : عبدالواحد شیخ ممبئی 8108188098 —– آج ہم بات کریں گے چھتیس گڑھ، بلاسپور ہائی کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے پر جس میں وہاں کی ایک اسکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو پولیس نے 30 گھنٹے غیر قانونی حراست…