شام میں 70 فیصد اراضی پر مسلح اپوزیشن اور 20 فیصد پر ایس ڈی ایف کا قبضہ دمشق؍دبئی ،11دسمبر (ایجنسیز) شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ المرصد کے ڈائریکٹر رامی عبدالرحمن نے آج بدھ کے روز بتایا کہ سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کا دیر الزور شہر سے کل مکمل انخلا ہو گیا۔…

