کیا تم خوشی کی تلاش میں ہو؟؟؟ از :عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری 9224599910 ———– آپ میں سےکون کون ہیں خوشی کی تلاش میں؟ کیا خوشی کا راز دولت میں مضمر ہے؟ خوش رہنا ہرانسان کی سب سے بڑی تمنا رہی ہے ۔ جو غمگین ہیں وہ خوشی کی تلاش میں ہیں۔ چینی مقولے میں سوال کیا…