19 کلو کرسٹل اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام ریاض، 6اگست ( آئی این ایس انڈیا ) محکمہ زکاۃ، ٹیکس اور کسٹم نے کہا ہے کہ البطحا اور الودیعہ سرحدی چیک پوسٹ کے اہلکاروں نے 19 کلو کرسٹل اور ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق بیرون ملک سے…

