مودانی : ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ایوانِ پارلیمان کا سرمائی اجلاس 25 نومبر کو شروع ہوا اور 20 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران حکومت وقف ترمیمی بل سمیت 16 قوانین پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں زیر غور لانے کاارادہ رکھتی ہے۔…