بنگلہ دیش: تبلیغی جماعت کے مولانا سعد اور مولانا زبیر کے حامیوں میں تصادم، 4 ہلاک ڈھاکہ: بدھ (19 دسمبر) کی علی الصبح غازی پور کے ٹونگی میں تبلیغی جماعت کے دو دھڑوں کے رہنماؤں مولانا زبیر احمد اور مولانا سعد کاندھلوی کے پیروکاروں کے درمیان اجتماع گراؤنڈ کا کنٹرول سنبھالنے پر 4 افراد ہلاک…