بشار گئےالجولانی آئے : الحاد گیا اسلام آیا ازقلم:ڈاکٹر سلیم خان ساری دنیا پریشان ہے کہ آخر شام میں بلا خون خرابے کے اتنا بڑا انقلاب کیسے آگیا اور وہاں کا کاغذی شیر اتنی آسانی سے ہتھیا رڈال کر کیونکر فرار ہوگیا ؟ اس سوال کانہایت بسیط جواب تختہ پلٹ سے قبل انقلاب…

