کولکاتہ، 29نومبر (ایجنسیز) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے منی لانڈرنگ سے متعلق 2800 کروڑ روپے کے چٹ فنڈ فراڈ کیس میں کولکاتہ سے باپ اور بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔ دونوں نے اچھے منافع کا وعدہ کرکے سرمایہ کاروں سے رقم بٹوری تھی۔ گرفتاری کے بعد ای ڈی نے دونوں کو منی لانڈرنگ ایکٹ کی خصوصی عدالت…