نئی دہلی، 26نومبر ( ایجنسیز) نوین پٹنایک کی پارٹی بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) وقف (ترمیمی) بل پر مرکزی حکومت سے الگ راستے پر ہے۔ اس کا الزام ہے کہ بل لانے سے پہلے مسلمانوں سے اس پر مشاورت نہیں کی گئی۔ پارٹی نے اتوار (24 نومبر، 2024) کو اوڈیشہ میں ایک ریلی بھی…

