بلڈوزر، مساجد اور فرقہ وارانہ سیاست: بی جے پی کی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی حکمت عملی ازقلم:شیخ سلیم ،ممبئی بی جے پی حکومت اپنے ادھورے وعدوں اور اقتصادی ناکامیوں کے باعث شدید تنقید کا شکار ہے، مسلسل فرقہ وارانہ سیاست کا سہارا لے رہی ہے تاکہ عوام کی توجہ اپنی خراب کارکردگی سے ہٹائی…