برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر غزہ کیلئے امدادی اپیل ’بلاک‘ کرنے کا الزام لندن، ۱۱؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) غیر سرکاری تنظیموں نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی پر غزہ کے لیے امدامی اپیل کو نشر کرنے سے ’روکنے‘ کا الزام عائد کیا ہے۔عرب نیوز کے مطابق بی بی سی…

