ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر؛ میکسیکو، کینیڈا اور چین سے درآمدات پر ٹیکس عائد واشنگٹن،2 فروری (ایجنسیز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکہ کے پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو سے درآمد ہونے والی اشیا پر 25 فی صد اور چین سے درآمدات پر 10…