بانسبیڑیا AIMS كوچنگ سینٹر کی جانب سے پرائمری ٹیٹ پاس امیدواروں کے لئے موک انٹرویو کا اہتمام مغربی بنگال2دسمبر( ایجنسیز) مغربی بنگال پرائمری ٹیٹ پاس امیدواروں کے لئے بانسبیڑیا AIMS كوچنگ سینٹر کی جانب سے موك انٹرویو کا انعقاد کیا گیا جس کے انٹرویو بورڈ میں طاہر حسین (WBCS)، قادر انصاری (WBCS)، محمد نصرالدین (WBES)،…