نئی دہلی،4جنوری (ایجنسیز) دہلی میں الیکشن قریب آگئے ہیں۔ اسی درمیان سبھی پارٹیاں الیکشن میں جیت حاصل کرنے کے لئے اپنی پوری طاقت جھونک رہی ہیں۔ ساتھ ہی ایک دوسرے پر الزام تراشی اورجوابی الزام تراشی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینراروند کجریوال نے آج 4 جنوری کو پریس کانفرنس کی۔…