دہلی اسمبلی کا انتخاب – ایک طائرانہ نظر ازقلم:ڈاکٹر سید ابوذر کمال الدین راجدھانی دہلی جس کو علاقہ زیرِ مرکز یعنی یونین ٹیریٹوری کا درجہ حاصل ہے اس کی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔ دہلی کی ذیلی ریاست کے سلسلے میں مرکزی حکومت نے جو ترمیمات کی ہیں اور سپریم کورٹ کے…

