نئی دہلی ،28نومبر ( ایجنسیز) ملک کی قومی راجدھانی دہلی کے پرشانت وہار علاقے میں پی وی آر کے قریب ایک زبردست دھماکے کے بعد دہلی پولیس سمیت مختلف تحقیقاتی ایجنسیوں کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں۔ موصولہ اطلاع کے مطابق دھماکہ پرشانت وہار کے ایک پارک کی باؤنڈری وال کے قریب ہوا اور تفتیش…

