دہلی فسا دات : پولیس کے ہاتھوں پانچ مسلم نوجوانوں کی سفاکانہ پٹائی معاملہ میں سی بی آئی تحقیقات کا حکم نئی دہلی ، 23جولائی ( آئی این ایس انڈیا) دہلی ہائی کورٹ نے شمال مشرقی دہلی میں تشدد کے دوران قومی ترانہ گانے پر مجبور کرنے پر پولیس کے ذریعہ پانچ مسلم نوجوانوں کی…

