بھاجپا امیدوار پرویش ورما کیخلاف ہوگی کارروائی، کمیشن نے دی دہلی پولیس کو ہدایات نئی دہلی ،14جنوری (آئی این ایس انڈیا) الیکشن کمیشن نے نئی دہلی سے بی جے پی امیدوار پرویش ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے۔ الیکشن کمیشن نے دہلی پولیس سے پرویش ورما کے خلاف کارروائی کرنے کو کہا ہے۔…

