ڈاکٹربھیم راؤامبیڈکر:عدل ومساوات کےداعی اور اقلیتی حقوق کےپاسبان —- از : ڈاکٹر محمّد عظیم الدین (اکولہ ،مہاراشٹر ) —- بیسویں صدی کے ہنگامہ خیز دور میں، ہندوستان کی سرزمین پر دو طرح کی آزادی کی تحریکیں پروان چڑھ رہی تھیں۔ پہلی تحریک وہ تھی جو غیر ملکی سامراج، یعنی انگریزوں کی غلامی سے نجات…

