وقف ترمیمی ایکٹ کا مسودہ ظاہر کیا جائے. اقلیتی حقوق براے تحفظات وجے واڑہ کا مطالبہ وجے واڑہ6اگسٹ( ایجنسیز) پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا میں خبریں آرہی ہیں کہ مرکزی حکومت ملک کی سب سے بڑی مسلم تنظیم وقف بورڈ سے متعلق وقف ایکٹ میں کئی ترامیم کر رہی ہے۔ اس…

