حیدرآباد ،4دسمبر (ایجنسیز) تلنگانہ کے کچھ علاقوں میں آج صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.3 ناپی گئی۔ فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق آج صبح 7:27 بجے تلنگانہ کے مولوگو میں 5.3 شدت کا زلزلہ…