دبئی،4مارچ( ایجنسیز) مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی تعمیر نو سے متعلق مجوزہ عرب مصری منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ منگل کے روز قاہرہ میں ہونے والے ہنگامی سربراہ اجلاس میں عرب قیادت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ عبدالعاطی نے…

