کانپور ،3فروری (ایجنسیز) کانپور میونسپل کارپوریشن کے ساتھ ساتھ پورے اتر پردیش میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات کیخلاف بلڈوزر کارروائی پھر سے شروع ہو گئی ہے۔ در اصل یکم فروری کو کانپور کی میئر پرملا پانڈے بابو پوروا کے بگئی عیدگاہ علاقے میں مبینہ غیر قانونی بستی کو منہدم کرنے بلڈوزر لے کر پہنچ گئیں۔…