شاہ رخ خان کے گھر میں بھی داخل ہونے کی کوشش ہوئی تھی ممبئی، 17جنوری (آئی این ایس انڈیا ) معروف بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر جمعرات کی صبح ممبئی کے پوش باندرہ علاقے میں ان کے کثیر المنزلہ اپارٹمنٹ کے اندر ایک چور نے حملہ کیا۔ اداکار کو کئی بار چاقو مارا…

