آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی کا وضاحتی بیان نئی دہلی: 17؍ستمبر 2024 سوشل میڈیا اور اخبارات میں جے پی سی کے حوالہ سے چھپی خبر کہ صرف 84 لاکھ ای میل موصول ہوئے ہیں اس پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت…

