سڑک حادثے میں متاثرین کیلئے ’کیش لیس ٹریٹمنٹ‘کی سہولت کا اعلان نئی دہلی،8جنوری (آئی این ایس انڈیا) مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کیش لیس ٹریٹمنٹ اسکیم کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سڑک حادثے کے متاثرین کے سات دن کے علاج کے لیے 1.5 لاکھ روپے تک کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی۔ اس…