حیدرآباد ،2فروری (ایجنسیز) کانگریس کی حکومت والی ایک اور ریاست میں عدم اطمینان اور بغاوت کی اطلاعات ہیں۔ تلنگانہ کی سیاست سے خبر ہے کہ پارٹی کے 10 ایم ایل ایز نے ایک بند کمرے میں علیحدہ میٹنگ کی ہے۔ اس کے بعد وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کافی سرگرم ہوگئے ہیں اور ایم ایل ایز میں…