لاس اینجلس میں آتشزدگی کی وجہ جاننے کے لیے وفاقی سطح پر تحقیقات کا آغاز نیویارک،15جنوری (ایجنسیز) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی آگ کی وجہ جاننے کے لیے وفاقی سطح پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آٹھ روز قبل لگنے والی آگ مکمل طور پر تاحال نہیں بجھائی جا سکی…